Monday, 4 February 2013

Slleeping Pills

Posted by Unknown on 20:24 with No comments
                              نیند کی گولیاں  

ایک مریض کے چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے اسکی بیوی سے کہا
آپ کے شوہر کو مکمل آرام کی ضرورت ہے ۔ یہ نیند کی گولیاں لے جائیں ۔
بیوی نے پوچھا یہ میں اُنہیں کس وقت دوں
ڈاکٹر نے جواب دیا یہ اُن کے لیے نہیں ، آپ کے لیے ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment