جھوٹی قسم اٹھا کر کسی کا حق کھانا
ابوامامہ (رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)نے فرمایا :
جو شخص مسلمان کا حق قسم کھا کر مار لے تو اللہ تعالیٰ نے اس کے لئے جہنم کو واجب کر دیا اور اس پر جنت کو حرام کر دیا۔
ایک شخص بولا یا رسول (اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ! چاہے وہ تھوڑی سی چیز ہو ؟ تو آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا کہ اگرچہ پیلو کی ایک ٹہنی ہی ہو۔
(صحیح مسلم)

0 comments:
Post a Comment