چلاس…چلاس
میں پولیس وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق
اور3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ چلاس کے علاقے تانگیر میں پیش
آیاجہاں چلاس جانے والی پولیس وین پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔فائرنگ
سے انسپکٹر عطاء اللہ اور اہلکار حلیم شاہ موقع پر ہی جاں بحق اور 3 پولیس
اہلکار زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو مقامی اسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے اور
ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔
Thursday, 28 March 2013
چلاس: پولیس وین پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار جاں بحق ،3 زخمی
Posted by Unknown on 21:29 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment