Friday 28 December 2012

Health benefits of Green Gram/Moong Dal

Posted by Unknown on 18:43 with No comments
                    "مونگ کی دال کے فوائد"
ہر روز صبح 3 ہفتے تک سبز مونگ کی دال کھائیں اور پھر آپ اس کا نتیجہ دیکھ کر حیران رہ جائیں گے۔یہ دال کھانے سے آپ کے بال گرنا بند ہو جائیں گے۔ اس کا نتیجہ بہت ہی حیران کُن ہے۔


مونگ کی دال کے جُوس میں کافی مقدار میں وٹامنز اے،بی،سی اور ای
موجود ہوتے ہیں۔

اس کے علاوہ اس میں معدنیات جیسے کیلشیم، آئرن، اور پوٹاشیم بھی وافر مقدار میں ہوتے ہیں۔

اس میں چربی کا مواد بہت کم ہوتا ہے،جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
یہ پروٹین اور ریشہ کا ایک بڑا ذریعہ ہے جو خون کے نظام میں اعلی کولیسٹرال کی سطح کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔  

0 comments:

Post a Comment