Friday, 29 March 2013



کینبرا… این جی ٹی… دنیا بھر میں جا نوروں سے محبت کے اظہار میں افراد اپنے گھر میں بلی،کتااور کئی اقسام کے چھو ٹے بڑے پر ندوں کو پالتے ہیں لیکن آسٹریلیا میں ایک بچے نے تو ننھے شیر سے مثالی دوستی قائم کر کے سب کو حیران کردیاہے۔ Zimbi نامی تین سال کا یہ ننھا شیر افریقہ سے جب آسڑیلیا لایاگیا تو یہاں اسے سرکس میں کرتب دکھانے کیلئے تربیت دی جانے لگی لیکن اس دوران اس کی دوستی وہاں موجودبچے سے ہو گئی۔ Braxton نامی یہ بچہ اور اس کی بہن اس ننھے شیر سے اس قدر گھل مل گئے ہیں کہ یہ ناصرف ایک ہی ٹیبل پر ملکرساتھ ناشتہ کرتے ہیں بلکہ کھیلتے اور شرارتیں بھی کرتے ہیں۔

0 comments:

Post a Comment