نیویارک…
این جی ٹی… پالتوجانور اپنے مالکان کو بے انتہا پیارے ہوتے ہیں جو انہیں
ہر قسم کی سہولت اور آسائش مہیا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امریکا میں اپنے
مالک کیساتھ رہنے والایہ کتا دو ٹانگوں سے محروم تھا او ر یہ کمزوری اسے
دیگر کتوں کی طرح بھاگنے دوڑنے سے دور رکھتی تھی۔اسکے مالک نے کتے کی
محرومی کو سمجھتے ہوئے اسکی پچھلی دو مفلوج ٹانگوں کیساتھ دو پہیوں والی
وہیل چےئر لگوادی ہے۔ بیلٹ سے جوڑی گئے ان مصنوعی ٹانگوں کی مدد سے اب یہ
کتا ناصرف اِدھر سے اُدھر دوڑتا پھرتا ہے بلکہ دیگر جانوروں کیساتھ چھیڑ
چھاڑ بھی کرتا نظر آتا ہے۔
Wednesday, 27 March 2013
پچھلی ٹانگوں سے معذورکتے کو مصنوعی پہیے نما ٹانگیں لگادیں
Posted by Unknown on 19:41 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment