Tuesday 5 March 2013

Democracy... جمہوریت

Posted by Unknown on 23:34 with No comments

ایک شخص نے پاگل خانے کی سیر کرتے ہوئے ایک پاگل سے دریافت کیا۔ "تم یہاں کیوں آئے ہو؟"

پاگل نے جواب دیا۔ "اس جمہوری نظام کی وجہ سے"
اس شخص نے پوچھا۔
"وہ کیسے؟" پاگل نے جواب دیا۔۔۔
"لوگ کہتے تھے کہ میں پاگل ہوں اور میں کہتا تھا کہ یہ لوگ پاگل ہیں۔"
اس شخص نے پوچھا "پھر کیا ہوا؟"
پاگل نے جواب دیا۔ "ان کے خق میں زیادہ ووٹ پڑ گئے۔"

0 comments:

Post a Comment