Saturday, 9 March 2013

Four Blessing and Four Torment

Posted by Unknown on 23:19 with No comments
چار رحمتیں اور چار عذاب

اللہ کی چار رحمتیں ایسی ہیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتیں۔۔۔

بیٹی
مہمان
بارش
بیماری

اللہ تعالٰی کے چار عذاب جو انسان بخوشی قبول کر لیتا ہے۔۔۔

سود
جہیز
غیبت
جھوٹ 

0 comments:

Post a Comment