ہوا میں تیرتا جدید کمپیوٹر ماؤس تیار
پراگ
…
سائنس و ٹیکنالوجی سے لیس ایجادات کا استعما ل مشکل تو ضرور ہے لیکن
انہیں آسان ترین بنانے کیلئے بھی نت نئی ایجادات سامنے آرہی ہیں۔چیک ری
پبلک کی ایک کمپنی نے ایساہی حیرت انگیز ماؤس تیار کیا ہے جو میز کے ما ؤس
پیڈ پر رکھے جانے کے بجا ئے کسی جادوئی شے کی طرح ہوا میں معلق رہتے ہوئے
اپنا کام کریگا۔بیٹ نامی اس وائرلیس کمپیوٹرماؤس کے پیڈ میں ایک ایسا مقنا
طیسی رِنگ لگایا گیا ہے جو اسے ہوا میں کسی سہارے کے بغیر کھڑارہنے میں مدد
فراہم کرتا ہے۔اپنے پیڈ سے 40ملی میٹر فاصلے پر ہوا میں معلق یہ ماؤس ہاتھ
پر دباؤ پیدا کئے بغیر تیزی سے کام کرتا ہے جسے طویل دورانیے تک کمپیوٹر
پر کام کرنے والے افراد کلائی اور ہاتھ میں تکلیف کے بغیر استعمال کر سکیں
گے۔
0 comments:
Post a Comment