نئی زندگی
اگر آپ کو کوئی کچھ کرنے کہنے یا محسوس کرنے پر مجبور کردیتا ہے تو
یہ آپ میں خود پر قابو نہ ہونے کی نشانی ہے، خود پر قابو رکھنا ایک طاقت
ہے اگر آپ اپنے جذبات پر قابو پالیتے ہیں تو آپ طاقتور ہیں۔
جھگڑوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا دونوں گروہ کچھ نہ کچھ کھو دیتے ہیں اگر
کچھ نہیں تو اپنا احترام ضرور کھودیتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment