مسلمانوں کے حقوق
ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر چھ حقوق ہیں۔
۱۔
جب کوئی بیمار ہوعیادت کرنا۔
۲۔
جب ملاقات ہوتو سلام کرنا۔
۳۔
جب دعوت کرے قبول کرنا۔
۴۔
جب نصیحت چاہے نصیحت کرنا۔
۵۔
جب اسے چھینک آئے تو یرحمک اللہ کہنا۔
۶۔
جب کوئی مرجائے تو اس کے جنازے کے ساتھ جانا۔
0 comments:
Post a Comment