Wednesday 27 March 2013

  بلڈ ٹیسٹ
پٹھان بلڈ کے بارے میں بُک پڑھ رہا تھا۔
بیوی:آج یہ بُک کیوں پڑھ رہے ہو جی؟
پٹھان:مجھے ڈاکٹر نے کہا ہے کہ کل میرا بلڈ ٹیسٹ ہے اس لیے ٹیسٹ کی تیاری کر رہا ہوں۔۔

0 comments:

Post a Comment