Monday, 4 March 2013

Reward Of Giving Dress To A Muslim

Posted by Unknown on 03:14 with No comments
          کسی مسلمان کو کپڑے پہنانے کا ثواب

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا:
جو مسلمان کسی مسلمان کو کپڑے پہناتا ہے تو جب تک پہننے والے کے بدن پر اس کپڑے کا ایک ٹکڑا بھی رہتا ہے ، پہنانے والے اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں رہتا ہے۔
(ترمذی)

0 comments:

Post a Comment