Monday, 4 March 2013

Think Before You Speak...

Posted by Unknown on 03:20 with No comments

ہماری زبان سے نکلے ہوئے الفاظ ہماری شخصیت کی عکاسی کرتے ہیں .
اور یہی الفاظ ہمیں زمین سے بلندیوں پر اور
بلندیوں سے زمین کی پستیوں میں گرا دیتے ہیں ...!
اسلئے
ہمیشہ سوچ سمجھ کر بولا کرو اور اگر خیالات کی آمدنی کم ہو تو
لفظوں کی فضول خرچی سے بچو
کتنے لوگ ایسے بھی ہیں جوسمندر کی طرح بولتے ہیں مگر ان کی سوچ
گندے جوہڑ کی طرح محدود ہوتی ہے اس لئے کم بولو مگر اچھا بولو !

0 comments:

Post a Comment