Wednesday 27 March 2013


 جو شخص اس سورت کو شب جمعہ کو ایک ہزار بار پڑھے اور باوضو سو جائے اور گیارہ جمعے تک اسی طرح عمل کرے انشاء اللہ اسے خواب میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہو گی۔
جس شخص کی اولاد زندہ نہ رہتی ہو اگر وہ اکتالیس دن تک بعد نماز سات مرتبہ روزانہ پڑھے انشاءاللہ جو اولاد ہو گی وہ اللہ کی رحمت سے زندہ و سلامت رہے گی۔
اس سورت کو روزانہ ایک بار پڑھنے کا معمول بنا لینے سے رزق میں اضافے کا سبب بنے گا اور دل عبادت الٰہی کی طرف مائل ہو گا۔
حدیث میں ہے کہ سورة کوثر پڑھنے والے کو اللہ تعالٰی جنت کی نہر کوثر سے پانی پلائے گا اور اس کے لیے نحر کے دن قربانی کرنے والوں کے برابر نیکیاں لکھ دی جائیں گی۔ (کتاب العمل)

0 comments:

Post a Comment