ایک انتہائی بدمزاج اور خشک طبیعت آدمی کا انتقال ہو گیا۔ پورے محلے میں انہوں نے کسی سے ڈھنگ سے بات نہیں کی تھی نہ کوئی اچھا کام کیا تھا۔ انتقال کے موقع پر لوگ مرنے والے کی اچھائیوں اور برائیوں کا تذکرہ کرتے ہیں مگر یہاں پر تمام لوگ خاموش بیٹھے تھے کہ مرحوم نے کسی سے اچھا سلوک کیا ہوتا تو کوئی خوبی بیان کرتا۔
جب سب چُپ رہے تو محلے کا حجام ہمت کر کے بولا۔
"مرحوم میں ایک خوبی تھی کہ ان کی داڑھی کے بال سخت نہیں تھے۔۔۔ خجامت آسانی سے بن جاتی تھی۔
0 comments:
Post a Comment