Tuesday 5 March 2013

Broken Arm... ٹوٹا بازو

Posted by Unknown on 22:34 with No comments
ایک عورت نے اپنی سہیلی کو بتایا کہ بازو ٹوٹ جانے کے باعث اس کے شوہر اسپتال میں ہیں۔

سہیلی نے اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا

"مگر ان کا بازو ٹوٹا کیسے؟کیا انکا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا؟" 
عورت نے جواب دیا۔

"حادثہ تو نہیں ہوا مگر میں نے ان کا بازو ایک لڑکی کی کمر کے گرد دیکھ لیا تھا۔  

0 comments:

Post a Comment