حیات کے معنی
وہ حی ہے یعنی خود زندہ ہے اور تمام چیزوں کو زندگی والا، پھر جب چاہتا ہے ان کو فنا کر دیتا ہے۔
صفتِ قدرت کے معنی
اللہ تعالیٰ قدیر ہے اسے ہر چیز پر قدرت حاصل ہے، کوئی ممکن اس کی قدرت
سے باہر نہیں، جو چاہے وہ کرے، معدوم کو موجود اور موجود کو معدوم ، فقیر
کو بادشاہ اور بادشاہ کو فقیر کر دے جس چیز میں جو خاصیت یا اثر چاہے پیدا
کر دے اور جب چاہے و ہ اثر نکال لے اور دوسرا خاصہ اور تاثیر پیدا کر دے۔
0 comments:
Post a Comment