دنیا کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا فون
کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا میں
سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا موبائل فون کون سا ہے، ذرا سوچئے یقیناً
اسمارٹ فونز وغیرہ کا خیال آرہا ہوگا مگر یہ بالکل غلط ہے کہ کیونکہ عالمی
برادری کو تو نوکیا کا سادہ فون 1110 سب سے زیادہ پسند آیا ہے۔
برطانوی اخبار ٹیلیگراف کے مطابق دنیا میں اب تک فروخت کے لحاظ سے سب سے زیادہ مقبول حیرت انگیز طور پر نوکیا کا 1110 ماڈل رہا۔
سال 2005ء میں متعارف کرایا جانے والے اس ماڈل کے 250 ملین یا 25 کروڑ سیٹ فروخت ہوچکے ہیں، جبکہ دوسرے نمبر پر بھی نوکیا کا ہی 1999ء میں فروخت کے لئے پیش کیا جانے والا ماڈل 3210 ہے، جس کے 16 کروڑ سیٹس فروخت ہوئے۔
تیسرا نمبر بھی نوکیا کے ہی ایک سادہ سے ماڈل 1200 نے 15 کروڑ سیٹس کی فروخت سے حاصل کیا۔
چار، پانچ اور 6 نمبر پر بھی نوکیا کے ماڈلز 2600، 3310 اور 5230 موجود ہیں، اس کے بعد موٹرولا کا رزیر وی تھری 7 ویں نمبر پر ہے۔
آٹھ ،نو اور 10 نمبر پر بھی نوکیا کے 6010، 1208 اور 1600 ماڈلز موجود ہیں۔

0 comments:
Post a Comment