ایک صاحب جو جعلی نوٹ چھاپنے کا کام کرتے تھے، انہوں نے ایک دفعہ غلطی سے 100 کی بجائے 150 روپے کا نوٹ چھاپ دیا۔
اب انہوں نے سوچا کہ شہر میں تو یہ چلے گا نہیں، تو انہوں نے ایک پسماندہ دیہات کا رخ کیا۔ ایک چھوٹی سی دکان دیکھی، وہاں پر ایک بڑھیا بیٹھی ہوئی تھی، انہوں نے اس سے 10 روپے کا سامان خرید کر 150 کا نوٹ دیا ۔ بڑھیا نے نوٹ دیکھا اور دراز میں رکھ کر ستر ستر کے دو نوٹ اس کے ہاتھ میں تھما دیئے۔

0 comments:
Post a Comment