تائے
پے …این جی ٹی …تائیوان میں 86 سالہ بزرگ نے اپنے گاوٴں کو دیدہ زیب رنگوں
کی تصاویر سے سجا کر اسے خوب صورت آرٹ گیلری میں تبدیل کر دیا ہے۔ گا ؤ ں
کی سڑکوں اور دیواروں پر مختلف طرز کی تصاویر ،مختلف مشہور شخصیات ،خوب
صورت پھول،درخت،پرندے،اور مختلف جانورں کی تصاویرلوگوں کو اپنی جانب متوجہ
کر رہی ہیں۔ان تصاویرمیں چمکداررنگوں کی آمیزش نے انہیں مزید خوب صورت بنا
دیا ہے،یہی وجہ ہے کہ اس گاوٴں کو(Rainbow village ) یعنی قوس وقزح گاوٴں
بھی کہا جا تا ہے۔
Sunday, 14 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment