لندن
…شارک ایک جان لیوا سمندری جانور ہے جیسے خوف کی علامت تصور کیا
جاتاہے۔ایک برطانوی نوجوان نے ساحل پر تیز لہروں میں بھٹک کر آنے والی شارک
کی جان بچا کر کمال بہادری کا مظاہرہ کیا۔اس نوجوان نے پانچ سے چھ فٹ لمبی
اس شارک کو پانی سے باہر آ کرتڑپتے دیکھا تو خوفزدہ ہوئے بغیر اسے پکڑ کر
پانی کی جانب گھسیٹنے لگااور دھکیل کر سمندر میں واپس بھیج دیا ۔واہ بھئی
بہادری ہو تو ایسی۔
Sunday, 14 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment