بیت اللہ شریف کی عظمت
بیت اللہ شریف کی عظمت اس سے
ظاہر ہے کہ یہاں قدرتِ الٰہی کی بیشمار واضح نشانیاں موجود ہیں۔ قرآن پاک
میں تو بصراحت دو اہم نشانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے جبکہ اس کی تشریح و
توضیح اور تفسیر میں اہل علم نے بعض روایات ، نیز تجربات و مشاہدات کی
روشنی میں کئی اور اہم نشانیوں کی طرف بھی نشاندہی کی ہے۔
مثلاً چشمۂ زم زم کو لے لیجئے۔ کیا اس ریگستان میں چشمہ کا جاری ہونا اور صدیوں سے اربوں انسانوں کو سیراب کرنا اور خشک نہ ہونا قدرت کی عظیم نشانی نہیں ہے؟
اسی طرح ہاتھی والے لشکر کی معمولی پرندوں کے ذریعے ہلاکت اور بیت اللہ کی حفاظت ، قدرت کا کرشمہ اور عظیم آیتِ الٰہی ہے...

0 comments:
Post a Comment