ڈینور…امریکی
سائنسدانوں نے دعویٰ کیاہے کہ وہ درد کونہ صرف دیکھ سکتے ہیں بلکہ اس کی
شدت کا بھی اندازہ لگا سکتے ہیں۔یونیورسٹی آف کولوراڈو کے سائنسدانوں
کاکہناہے کہ دماغ کے اسکین کے دوران درد کو دیکھا جاسکتا ہے ، اور ایسا
پہلی بار ہوا ہے کہ درد کی شدت اور ادویات کا درد پراثر کو بھی جانچا
جاسکتا ہے۔ تحقیق کے مطابق درد کی صورت میں دماغ کے تصاویر میں ایک روشنی
نظر آتی ہے ، جو اس کی شدت کا بھی پتہ دیتی ہے ،تاہم جذباتی احساسات کی
تکلیف یا سماجی رویہ کا درد کو اس ٹیکنالوجی کی مدد سے نہیں دیکھا جا سکتا
بلکہ سر درد، کمر درد اور کسی بیماری کی صورت میں محسوس کیاگیا درد دماغ کے
اسکین کے دوران دیکھا جا سکتا ہے ۔
Monday, 15 April 2013
جسم میں درد کو اب دیکھا بھی جا سکتا ہے،امریکی سائنس دانوں کا دعویٰ
Posted by Unknown on 00:00 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment