Sunday 7 April 2013



ممبئی…انڈین پریمیر لیگ میں آج راجستھان رائلز اورکول کتہ نائٹ رائیڈرزآمنے سامنے ہوں گی،یہ میچ جیوسوپربراہ راست نشرکریگا۔گزشتہ روز انڈین پریمیر لیگ میں کھیلے جانے والے میچز میں حیدرآباد سن رائزرز نے رائل چیلنجرزبنگلورکو سپراوورمیں ہرایاجبکہ کنگزالیون پنجاب نے پونے واریرز کو 8وکٹ سے شکست دی۔

0 comments:

Post a Comment