کراچی
…کراچی میں بھتہ خوروں نے معروف گلوکار علی حیدر کے گھر بھتے کی پرچی بھیج
دی۔ علی حیدران دنوں بھارت میں ہیں،جیوتیز سے گفتگو کرتے ہوئے ا نہوں نے
کہا کہ ان کے والد کو دس لاکھ روپے کی پرچی ملی ہے اور بھتہ خوروں کوان کے
بارے میں سب پتا ہے، جیو پر خبر نشر ہونے کے بعد پولیس نے علی حیدر کے گھر
پہنچ کر تفتش شروع کردی ہے
Monday, 15 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment