ممبئی…
فلموں کے انتخاب میں کترینا کیف کا بلند معیار ان کے کیریئر کو نقصان
پہنچا رہا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق باربی ڈول کترینا نے اپنی ہم عصر
اداکاراوٴں کی نسبت گذشتہ چند ماہ کے دوران کم شوٹنگ کی ہے۔ ایسا نہیں ہے
کہ بالی وڈ کی نمبر ون اداکارہ کے پاس فلموں کی آفرز نہیں ہیں۔ بلکہ فلموں
کے انتخاب میں ان کا بلند معیار رکاوٹ بن رہا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے
آدتیہ چوپڑا کی فلم غنڈے چھوڑ دی اور اس کے بجائے ریتک روشن کے ساتھ بینگ
بینگ انتخاب کرلیا۔ ان دنوں کترینا کے پاس فارغ وقت زیادہ ہے اور انہیں یہ
فیصلہ کرنے میں مشکل پیش آرہی ہے کہ فارغ وقت کیسے گذاریں۔
Thursday, 4 April 2013
فلموں کے انتخاب میں کترینا کیف کے کیریئر کو نقصان پہنچا رہا ہے
Posted by Unknown on 00:09 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment