لندن…برطانیہ
میں برسوں پرانی ایک ریلوے سرنگ کو ایسے سائیکلنگ ٹریک میں تبدیل کر دیا
گیا ہے جسے برطانیہ کا طویل ترین سائیکلنگ سرنگ قرار دیا گیا ہے
۔1ہزار8سو29گز لمبی اس سرنگ کو40لاکھ پونڈ کی رقم خرچ کرتے ہوئے ایک بار
پھر سے قابلِ استعمال بنا دیا گیا ہے لیکن اسے صرف سائیکل سوار اور پیدل
چلنے والے ہی استعمال کر سکتے ہیں۔5دہائیوں قبل بند کی جانے والی یہ سرنگ
1874میں تعمیر کی گئی تھی جس میں سے پچاس سال پہلے آخری ٹرین گزری تھی اور
اب اسے برطانیہ کی طویل ترین سائیکلنگ سرنگ میں تبدیل کر دی گئی ہے۔
Sunday, 14 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment