نیویارک…
یہ ویڈیو ایک ایسے نو نہال بچے کی ہے جو اس عمر میں بھی کسی ماہر میوزیشن
کی طرح مو سیقی کا ہر آلہ بجا کر سر بکھیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔گٹار
،ڈرم،پیانواور دیگر مو سیقی کے آلات کو اس بچے نے کھیلنے کے انداز میں
بجایا ہے جسے اس کے والد نے کمال مہارت سے ایڈٹ کرکے ایک بہترین میوزک وڈیو
میں بدل دیا ہے جسے دنیا بھر میں انٹر نیٹ پر سینکڑوں افراد دیکھ کر محظوظ
ہو چکے ہیں۔
Sunday, 14 April 2013
نو ماہ کا ایسا ذہین بچہ جو مو سیقی کا ہر آلہ بجا سکتا ہے
Posted by Unknown on 21:57 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment