Sunday, 14 April 2013



لندن…تحقیق کے مطابق انگور کھانے سے کینسر،دل کی بیماریوں اور کئی طرح کے انفیکشن سے بچا جاسکتا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انگور میں موجود پولی فینولک فائٹو کیمیکل انتہائی طاقتور اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو گلینڈ کینسر،عارضہ قلب ،اعصابی بیماریوں اور وائرل انفیکشن سے بچاتا ہے۔انگور میں دیگر پھلوں کی نسبت سب سے کم کیلوریز پائی جاتی ہیں جو کولیسٹول کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment