لندن…برطانیہ
میں نوجوان نے ساحل پر تیز لہروں کی وجہ سے راستہ بھٹک کر آنے والی شارک
کو دم سے پکڑ کر دوبارہ سمندر میں دھکیل دیا۔پکنک کے لیے ساحل پر موجود اس
نوجوان نے پانچ سے چھ فٹ لمبی اس شارک کو ساحل پر پانی سے باہر بری طرح بے
چین دیکھا۔ نوجوان نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کسی خطرے کے بغیر
شارک کو دم سے پکڑکر پانی میں دھکیل کر سمندر میں واپس بھیج دیا۔اس پورے
عمل کے دوران اسے کوئی ڈر محسوس نہیں ہوا
Sunday, 14 April 2013
برطانوی نوجوا ن نے شارک کو دُم سے پکڑ کرواپس سمندر میں دھکیل دیا
Posted by Unknown on 22:11 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment