دبئی…این
جی ٹی …دبئی میں دنیا کا مہنگا ترین کپ کیک تیارکیا گیا ہے جس کی تیار ی
میں سو نے کے ذرّات اور ورق استعمال کیے گئے ہیں۔ Golden Phoenix نا می اس
کپ کیک کی نہ صرف تیار ی میں سو نا شامل ہے بلکہ اس کی شا ن بڑ ھانے کے لیے
اسے مہما نو ں کے سامنے پیش بھی سو نے کا پانی چڑھے خو بصورت بر تنو ں میں
ہی کیا جا تا ہے ۔ اس مہنگی ترین دعوت کا مزہ اڑا نے کی قیمت 27 ہزار ڈالر
ہے تاہم اگر کسی کو بر تنو ں میں دلچسپی نہ ہو تو ایک ہزار ڈالر میں صرف
یہ کپ کیک بھی خریدا جا سکتا ہے ۔
Sunday, 14 April 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment