ممبئی…سابق
مس انڈیا ایشا گپتا کا کہناہے کہ جیسا کردار، جیسا اسکرپٹ اور جیسی بھی
فلم ملی، چھوڑیں گی نہیں۔سابق مس انڈیا اورماڈلنگ سے بالی وڈمیں قدم رکھنے
والی اداکارہ ایشاگپتانے ایک انٹرویومیں کہاہے کہ وہ ہرطرح کی فلمیں
کرناچاہتی ہیں اورآئٹم سونگ بھی کریں گی۔اوردیکھیں گی وہ فلم انڈسٹری میں
کہاں فٹ ہوسکتی ہیں۔اسی لیے ایشانے حال ہی میں ایک خصوصی گانافلمبند بھی
کرالیاہے۔ایشا نے اپنی پہلی فلم جنت ٹوسے بالی وڈمیں کامیاب انٹری دی۔اوروہ
ایک سال میں تین فلموں کی ریلیزکواچھااسٹارٹ قراردیتی ہیں۔ان کی دیگرفلموں
وکرم بھٹ کی رازتھری ڈی اورپرکاش جھاکی چکراویونے بھی مناسب بزنس کیا۔
Sunday, 7 April 2013
آئٹم سونگ سمیتہر نوعیت کا کردارادا کرسکتی ہوں،سابق مس انڈیاایشا گپتا
Posted by Unknown on 02:36 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment