نیویارک
…تندرست رہنا اور بیماریوں سے چھٹکارا پانا ہے تو تیزچلنے کو اپنی عادت
بنالیں۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جنرل میں شائع تحقیقی رپورٹ کے مطابق جو
افراد تیز چلنے کے عادی ہوتے ہیں اْنہیں ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول ،
ذیابیطس اور ایک حد تک دل کے امراض لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اس تحقیق
کے لیے ماہرین نے دوڑنے والے 33 ہزار اور تیز چلنے والے 15 ہزار سے زائد
افراد کا 6 سال تک جائزہ لیا۔ نتائج سے انکشاف ہوا کہ دوڑنے اور تیز چلنے
میں ایک جیسی توانائی استعمال ہوتی ہے اور بیماریوں سے بچاوٴ کے لئے اس کے
اثرات بھی یکساں ہوتے ہیں۔Sunday, 7 April 2013
تندرست رہنا ہے تو تیزچلنے کو اپنی عادت بنائیں ،تحقیق
Posted by Unknown on 23:28 with No comments
نیویارک
…تندرست رہنا اور بیماریوں سے چھٹکارا پانا ہے تو تیزچلنے کو اپنی عادت
بنالیں۔امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن جنرل میں شائع تحقیقی رپورٹ کے مطابق جو
افراد تیز چلنے کے عادی ہوتے ہیں اْنہیں ہائی بلڈ پریشر، ہائی کولیسٹرول ،
ذیابیطس اور ایک حد تک دل کے امراض لاحق ہونے کا خطرہ کم ہوتا ہے۔ اس تحقیق
کے لیے ماہرین نے دوڑنے والے 33 ہزار اور تیز چلنے والے 15 ہزار سے زائد
افراد کا 6 سال تک جائزہ لیا۔ نتائج سے انکشاف ہوا کہ دوڑنے اور تیز چلنے
میں ایک جیسی توانائی استعمال ہوتی ہے اور بیماریوں سے بچاوٴ کے لئے اس کے
اثرات بھی یکساں ہوتے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment