کیپ
ٹاوٴن…جنوبی افریقہ میں ایک شخص نے نیلسن منڈیلا کے علاج کیلئے رقم جمع
کرنے کی خاطر غباروں کی مدد سے روبن آئی لینڈ عبور کیاجنوبی افریقہ کا میٹ
سلور ایک مہم جْو ہے، جس نے 200 ہیلیم غباروں کی مدد سے روبن آئی لینڈ کا
چکر لگایا ، یہ وہی جگہ ہے،جہاں نیلسن منڈیلا نے 27 سالہ قید میں سے 18 سال
گزارے تھے ، سابق صدر ورہنما نیلسن منڈیلا کی صحت یابی اور چیرٹی کے لیے
اس شخص نے کامیابی سے سفر طے کیا۔اس ٹرپ کے دوران دو پائلٹ بھی ان کے ساتھ
تھے ۔
Sunday, 7 April 2013
جنوبی افریقا : مہم جو نے غباروں کی مدد سے روبن آئی لینڈ عبور کرلیا
Posted by Unknown on 23:10 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment