Monday, 15 April 2013

Crying Mother On Son's Death

Posted by Unknown on 02:34 with No comments
بیٹے کی وفات پر ماں کا رونا

حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بڑھیا کو روتے ہوئے دیکھا وجہ معلوم کی تو بڑھیا نے عرض کیا کہ میراایک بچہ صرف ڈیڑھ سوسال کی عمرمیں انتقال کرگیا اس کی کم عمری میں انتقال پر روتی ہوں آپ نے فرمایا کہ بڑی بی ! ایک امت آنیوالی ہے جس کی اوسط عمریں ساٹھ اور سترسال کے درمیان ہوں گی لیکن وہ اونچی اونچی عمارتیں تعمیرکریں گی بڑھیا نے کہا کہ خدا کی قسم اگر مجھے معلوم ہوجائے کہ میری عمراس قدر کم ہوگی تواتنی زندگی تو میں کسی پیڑ کے نیچے رہ کر گذاردوں گی ۔

0 comments:

Post a Comment