Monday, 15 April 2013

Custody... پرورش

Posted by Unknown on 02:39 with No comments
بچہ ایک کتاب پڑھ رہا تھا جس کا موضوع تھا "بچوں کی صحیح پرورش کے طریقے "
ماں نے دیکھا تو حیرانگی سے پوچھا ۔ منے تم یہ کتاب کیوں پڑھ رہے ہو ؟
بچہ : امی میں دیکھنا چاہ رہا تھا کہ میری پرورش صحیح ہورہی ہے یا نہیں ۔

0 comments:

Post a Comment