Sunday, 14 April 2013

Memory

Posted by Unknown on 22:21 with No comments

 یاد

"آگے جانے والے پیچھے رہے ہوئے لوگوں کو کبھی یاد نہیں کرتے۔۔۔ جس کو کچھ مل جائے، اچھا یا برا، اس کی یاد داشت کمزور ہونے لگتی ہے۔اور جن کو سب کچھ کھو کر اس کا ٹوٹا پھوٹا نعم البدل بھی نہ ملے، ان کا حافظہ بہت تیز ہو جاتا ہے۔۔۔ اور ہر یاد بھالے کی طرح اترتی ہے۔۔۔ ۔"

راجہ گدھ، بانو قدسیہ کے ناول سے اقتباس

0 comments:

Post a Comment