حقوق العباد
" کوشش کریں کہ کسی کی آنکھیں آپ کی وجہ سے نم نہ ہوں ،
لوگوں میں خوشیاں بانٹیں ان کے دکھوں کا مداوا کریں اور ان کے لبوں
پر مسکان لانے کا سبب بنیں نا کہ آنسو ، کیونکہ ہر آنسو کا حساب
ہوتا ہے ایسا نہ ہو کہ آپ کو وہ حساب چکانا پڑے ،
اللہ تعالیٰ حقوق اللہ تو معاف کر سکتا ہے مگر حقوق العباد نہیں ۔ "

0 comments:
Post a Comment