Wednesday, 3 April 2013


ایک آدمی کو بھولنے کی بیماری ہو جاتی ہے۔
وہ ڈاکٹر کے پاس جاتا ہے۔
مریض:ڈاکٹر صاحب مجھے بھولنے کی بہت عادت سی ہو گئی ہے اب کی بات اب ہی بھول جاتا ہوں؟
ڈاکٹر:ایسا کب سے ہورہا ہے آپ کو؟
 مریض:کیا کب سے ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔  

0 comments:

Post a Comment