Saturday, 25 May 2013


پیرس… این جی ٹی… فرانسیسی نو جوان نے پو گو اسٹک پر اچھلتے ہو ئے الٹی قلابازیاں کھا کر عالمی ریکار ڈ قائم کر دیاہے ۔ اس نو جوا ن نے پو گو اسٹک پر کھڑے ہوکر اپنی پشت کی جانب 15قلابازیاں کھائیں اور دیکھتے ہی دیکھتے کامیابی سے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکا رڈ میں درج کر والیاہے

0 comments:

Post a Comment