اسلام
آباد…ملک کے میدانی علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں،سندھ کا ضلع
دادو آج 48 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ ملک کا گرم ترین علاقہ رہا۔محکمہ
موسمیات کے مطابق اس وقت رحیم یارخان میں درجہ حرارت45 ڈگری سینٹی گریڈ
ریکارڈ کیا جارہا ہے، تربت اور ضلع شہید بینظیرآباد میں گرمی کی شدت 44
ڈگری سینٹی ہے، لاہور ، خانپور اور بہاول پور میں 43 ڈگری سینٹی گریڈ ،
بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان اور ملتان 42 جبکہ جھنگ اور اوکاڑہ میں درجہ حرارت
40 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا جارہا ہے
Sunday, 26 May 2013
میدانی علاقے بدستور گرمی کی لپیٹ میں، دادو کادرجہ حرارت48ڈگری سینٹی گریڈ
Posted by Unknown on 06:08 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment