Monday, 6 May 2013


نیویارک…فلمو ں میں پو لیس اور مجر م کی گا ڑیوں کا تعا قب تو آ پ نے دیکھا ہو گا لیکن یہ تعاقب کچھ الگ ہے ۔ اس تیزر فتا ر تعاقب میں دوڑ تی گاڑیاں اصلی نہیں بلکہ ریمو ٹ کنٹرول کھلونا کاریں ہیں ۔ چند منچلے نو جوانوں نے اس کھیل کے لیے کا رڈ بو رڈ کا خصو صی ٹریک تیا ر کیا اورجب ریموٹ کے ذریعے اس پر گاڑیاں دو ڑا ئیں تو یو ں لگا جیسے کسی ہا لی ووڈ فلم کا منظر سامنے چل رہا ہو ۔

0 comments:

Post a Comment