ممبئی…بالی
وڈ گینگز کی ایکشن پیکڈ فلم'' شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا '' تین دن میں 30 کروڑ 70
لاکھ روپے کماچکی ہے۔جان ابراہام کے جاندار ڈائیلاگز اور شاندار فائٹ،شوٹ
آوٹ ایٹ وڈالا ،، کا ہاؤس فل شو کرنے میں کامیاب ہوگئی۔فلم میں انیل کپور،
تشہار کپور، گنگنا رناوت اور منوچ باجپائی نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائے
ہیں ،اورفلم میں ایک ، دو نہیں تین آئٹم نمبر ز ہیں،ممبئی میں80 کی دہائی
میں گینگز کے خلاف آپریشن پر مبنی فلم،نے باکس آفس پر خوب تہلکہ مچارکھا ہے
۔
Monday, 6 May 2013
'' شوٹ آؤٹ ایٹ وڈالا ''نے تین دن میں 30 کروڑ 70 لاکھ کمالئے
Posted by Unknown on 23:40 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment