Saturday, 25 May 2013


بنکاک …تھائی لینڈ پارلیمنٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب ایوان کی عمارت میں ایک بن بلائے مہمان نے بھگدڑ مچا دی۔وہ مہمان کوئی اور نہیں بلکہ ایک مخصو ص نسل کی کئی فٹ بڑی جسامت کی چھپکلی تھی جو پارلیمنٹ کی عمارت میں اس وقت گھس آ ئی جب ارکانِ اسمبلی ایک متنازعہ بل پر بحث کا آغاز کرنے والے تھے ۔چھپکلی کو دیکھ کر سب کے شور مچانے پر وائلڈ لائف والوں کو بلایا گیا جنہوں نے چھت پر چڑھی چھپکلی کو قابوکرنے کے بعد قریبی چڑیا گھر میں چھوڑ دیا

0 comments:

Post a Comment