لاہور…میواسپتال
لاہور میں خسرہ سے متاثرہ دوبچیاں جاں بحق ہوگئیں جبکہ 24گھنٹوں کے دوران
47نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔میواسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والی
بچیوں میں ایک سالہ زہرہ اوردوسالہ ثنا ء شامل ہیں جن کا تعلق ضلع شیخوپورہ
سے ہے۔ان دو بچیوں کے بعد میواسپتال میں مرنیوالے بچوں کی تعداد50 ہوگئی
ہے ۔اس وقت خسرہ سے متاثرہ21بچے ا ب بھی آئی سی یومیں داخل ہیں۔لاہورشہر کے
بڑے اسپتالوں میں خسرہ سے ہلاکتوں کی تعداد121تک پہنچ گئی ہے
Friday, 24 May 2013
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment