Saturday 11 May 2013

 
ہارون آباد:معروف اداکارہ میرا نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا  جب کہ میرا کی والدہ شفقت زہرا پی پی 283 سے امیدوار ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ہارون آباد سے تعلق رکھنے والی مشہور لا لی ووڈ اداکارہ میرا جن کا اصل نام ارتضیٰ رباب ہے نے اپنے آبائی حلقہ این اے 191 اور پی پی 283 ہارون آباد میں پولنگ اسٹیشن نمبر 17 بمقام زراعت دفتر بنگلہ روڈ ہارون آباد میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا جب کہ حلقہ پی پی پی 283  سے ان کی والدہ شفقت زہرہ بخاری بھی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ہیں۔

0 comments:

Post a Comment