پشاور
…پشاور کے نواحی علاقہ متنی میں آزاد امیدوار کے انتخابی دفتر کو بارودی
مواد سے تباہ کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق متنی کے علاقہ شیراکیرا میں رات گئے
شدت پسندوں نے ایک انتخابی دفتر کو تباہ کردیا۔ بارودی مواد این اے 47 سے
آزاد میدوارعابد الرحمن کے انتخابی دفتر کے قریب نصب کیاگیا تھا۔ جو زوردار
دھماکہ سے پھٹا۔ دھماکے سے دفتر تباہ ہوگیا۔
Wednesday, 8 May 2013
پشاور : متنی میں آزاد امیدوار کا انتخابی دفتر بارودی مواد سے تباہ
Posted by Unknown on 22:05 with No comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment