Sunday, 26 May 2013

جنوبی کوریائی جائنٹ سام سنگ طاقتور ترین اینڈرائیڈ ڈیوائس گلیکسی ایس 4 کی کامیابی کے بعد اسی سال کےآخر میں گلیکسی نوٹ تھری لانچ کرنے کا منصوبے بنانے لگا ہے جبکہ ان کے حریف ایپل اور مائیکرو سافٹ بھی نئی ڈیوائسز سامنے لائیں گے۔

0 comments:

Post a Comment