Friday, 24 May 2013


ٹوکیو…این جی ٹی …عام طور پر کا فی پینا ایک محبوب مشغلہ سمجھا جا تا ہے لیکن اگر کا فی کے کپ کے اندر خوبصورت نقش نگا ری بھی ہو تو پینے کا لطف دوبا لا ہو جا تا ہے۔ایک ماہر جاپانی آرٹسٹ نے اپنی مصوری کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مگ میں موجود کافی سے دلچسپ کارٹون اور فلمی کرداروں سمیت پھول ،مسکراتا چہرہ اور دیگر کئی تصا ویر بناکر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا ہے۔

0 comments:

Post a Comment